My WordPress Blog

منہ مت کھلواو، میں اپنے بیان پر قائم ہوں، اسلام آباد کانفرنس میں بلوچ پشتون کو مہاجر کہا گیا اگر نہیں کہا تو میں استعفیٰ دیتا ہوں

منہ مت کھلواو، میں اپنے بیان پر قائم ہوں، اسلام آباد کانفرنس میں بلوچ پشتون کو مہاجر کہا گیا اگر نہیں کہا تو میں استعفیٰ دیتا ہوں — پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی و صوبائی وزیر میر صادق عمرانی

 

بلوچستان اسمبلی میں ہنگامہ، صادق عمرانی اپنے بیان پر ڈٹ گئے، کہا اگر اسلام آباد کانفرنس میں بلوچ پشتون کو مہاجر نہ کہا گیا ہو تو استعفیٰ دینے کو تیار ہوں۔