My WordPress Blog

شاندار اعزاز

ژوب کی بیٹی کا شاندار اعزاز! 🎓🇵🇰

ڈاکٹر زکیہ جمیل مندوخیل کی کامیابی پورے بلوچستان کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔ محنت کرنے والی بیٹیوں کو سلام! ❤️👏

 

ڈاکٹر زکیہ کو اس تاریخی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌸🎓