My WordPress Blog

تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں گاڑی ایک ہے پر چیسز نمبر دو نظر آ رہے ہیں

ان دو تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں گاڑی ایک ہے پر چیسز نمبر دو نظر آ رہے ہیں اس آلٹو کے ساتھ یہ نوسربازی کی گئ تھی اوریجنل چیسز نمبر فیک چیسز پتری فٹ کر کے گاڑی کے کاغذات بنا کر پورے 25 لاکھ کی فروخت کر دی تھئ لینے والے نے آن لائن چیک کیا گوگل سے کہ اس کا ایکسائز ریکارڈ اوکے آ رہا ہے گاڑی اوکے ہے چیسز چیک کروانے کی تکلیف نہیں کی کچھ عرصے بعد گاڑی ناکے پر پکڑی جاتی ہے جب لیب ہوتی ہے تو اوپر والا چیسز اتر جاتا ہے نیچے والا چیسز اور نکل آتا ہے پیسے بھی ضائع اور بندے پر ایف آئی آر بھی 😢😢✌️اس لیے جب بھی کوئی گاڑی🚔🚙🏍️🚖🚘 لیں اس کے چیسز کو لیب سے یا لیب ایکسپرٹ سے یا اینٹی کارلفٹینگ کے ایکسپرٹ سے چیک کروا کر لیا کریں