My WordPress Blog

کوئٹہ

کوئٹہ کے شاہ زیب رند نے ایک ہی رات میں 3 فائٹس جیت کر تاریخ رقم کردی!

امریکی ریاست فلوریڈا میں ہونے والے ’Enter the Halo‘ ایٹ مین MMA ٹورنامنٹ میں شاہ زیب رند نے مسلسل تین مقابلوں میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

پہلے مقابلے میں حریف کو صرف 7 سیکنڈز میں ناک آؤٹ کیا، جبکہ سیمی فائنل اور فائنل بھی جیت کر ٹرافی اور 10 ہزار ڈالر کی انعامی رقم اپنے نام کی۔🙌