My WordPress Blog

مستونگ

مستونگ: مسلح افراد نے الائیڈ بینک لوٹ لیا

  • مستونگ کے مرکزی بازار میں مسلح افراد نے فا*ئرنگ کرتے ہوئے الائیڈ بینک میں داخل ہو کر ڈکیتی کی اور رقم لوٹنے کے بعد فرار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ملزمان نے واردات کے دوران اور فرار ہوتے ہوئے شہر کے مختلف مقامات پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی فا*ئرنگ کرکے نشانہ بنایا تاکہ ان کی شناخت اور نقل و حرکت کی ریکارڈنگ کو روکا جا سکے۔