My WordPress Blog

فواد بھائی

فواد بھائی۔۔۔۔ پختون قوم کو پاکستان سے نکالنے کا مشورہ دینے سے پہلے، معذرت کے ساتھ پہلے میری بہن یعنی اپکی اہلیہ کو افغانستان بھیج دے کیونکہ سُنا ہے کہ وہ پختون ہے تاکہ وہ اپنی بقیہ زندگی قندھاری ملاؤں کی حکومت میں گزار سکے

حافظ حمداللہ کا سوشل میڈیا پر فواد چوہدری کو جواب