پشین میں ایک کم عمر لڑکے نے مبینہ طور پر 6 سالہ ب*چے کو زیا* د*تی کا نشانہ بنانے کے بعد اسکی جا*ن لے لی۔ پولیس نے
پشین میں ایک کم عمر لڑکے نے مبینہ طور پر 6 سالہ ب*چے کو زیا* د*تی کا نشانہ بنانے کے بعد اسکی جا*ن لے لی۔ پولیس نے ملز*م کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایک معصوم ب*چے کے ساتھ ایسا انسانیت سو*ز واقعہ دل دہلا دینے والا ہے۔ اور ملز*م بھی کم عمر ہے آخر ہمارا معاشرہ کس سمت جا رہا ہے💔