الحمداللہ
ماشاءاللہ، رائیونڈ مرکز میں مجمع زیادہ ہونے کی وجہ ساتھیوں نے صحن میں اپنے بستر لگا رکھے ہیں۔ اللہ پاک رائیونڈ مرکز کو ہمیشہ آباد و شاداب رکھے، آنے والے تمام ساتھیوں کی محنت، خدمت اور قربانیوں کو قبول فرمائے اور اس مرکز کو سارے عالم کے انسانوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائے۔ آمین
دعوتِ تبلیغ ابوھریرہ عثمانی