کوئٹہ کی سردی، سردی نہیں ایک احساس ہے جسے صرف کوئٹہ والے سمجھ سکتے ہیں❤️
سرد راتیں، ٹھنڈی ہوائیں، برف باری کی امید اور شہر کی خاموش فضا، سب مل کر کوئٹہ کے موسم کو جنت بنا دیتے ہیں۔
اور سردیوں کا اصل مزہ تو گرم گرم روایتی کھانوں کے بغیر ادھورا ہے؛ کوئٹہ کی مشہور روش، لاندھی اور گرم چائے اس موسم کی رونق دوبالا کر دیتے ہیں۔
اکتوبر کے آخر سے مارچ تک، ہمارا پیارا کوئٹہ چھ ماہ سردیوں کی چادر اوڑھے رکھتا ہے۔
پیارا کوئٹہ اور اس کی حسین سرد شامیں🥰