My WordPress Blog

کوئٹہ میں 2900 مزید جدید سیکیورٹی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ!!

کوئٹہ میں 2900 مزید جدید سیکیورٹی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ!!

 

کوئٹہ میں سیکیورٹی مزید مؤثر بنانے کے لیے 2,900 جدید سیکیورٹی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

 

شہر میں انٹیگریٹڈ سیکیورٹی پروجیکٹ شروع کیا جائے گا، جس کے تحت مختلف علاقوں کی نگرانی کے نظام کو جدید اور مؤثر بنایا جائے گا۔ اس منصوبے سے شہر میں سیکیورٹی اور نگرانی کے نظام کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔