My WordPress Blog

پشاور

پشاور: خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا ہے، جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر جنید اکبر خان کی گرفتاری کا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے۔