نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر ح وث یوں کے ح م لے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زخمی ہونے والے 6 پاکستانیوں سمیت تمام متاثرین کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔

اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ حم لہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے۔