بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے اچھا موقع!
بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (BTEVTA) کے مختلف سینٹرز میں مفت شارٹ کورسز کے لیے داخلے جاری ہیں۔
📚 دستیاب کورسز:
👗 ڈریس میکنگ (Dress Making)
☀️ سولر ٹیکنیشن (Solar Technician)
یہ کورسز نوجوانوں کو فنی مہارتیں سیکھنے اور اپنے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔
📢 داخلے کے خواہشمند افراد ابھی اپلائی کریں! نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں یا QR کوڈ اسکین کرکے اپنا ایڈمیشن فارم جمع کروائیں۔
اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں اور ہنر سیکھ کر اپنے مستقبل کو بہتر بنائیں۔