My WordPress Blog

سولر انرجی پر جانا بہتر ہے لیکن کیا کریں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سولر صارفین اور بجلی کے دیگر صارفین کے درمیان نازک توازن برقرار رکھنا پڑ رہا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ سولر پر جایا جائے، کیا کریں کیپسٹی ادائیگیاں کرنا پڑتی ہیں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر…
Read More...

قومی اسمبلی اجلاس: ملکی توانائی، سبسڈی اور پیٹرولیم قیمتوں پر شدید مباحثہ

قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن اور حکومت کے ارکان نے پٹرولیم مصنوعات، ٹیکس ریونیو، سبسڈی اور صوبائی خرچوں کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ اجلاس کے دوران چھٹیاں نہیں کرنی چاہئیں، سب کو بولنے کا موقع دیا…
Read More...

تمیم اقبال بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر مقرر

بنگلادیشی حکومت نے سابق کرکٹر تمیم اقبال کو بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا نیا صدر مقرر کر دیا۔ بنگلا دیشی حکومت نے منگل کو امین الاسلام کی قیادت میں بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تحلیل کرنے کے بعد تمیم اقبال کو بی سی بی کا…
Read More...

پاکستان کی مشرقی سعودی عرب میں ڈرون حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نے مشرقی سعودی عرب میں ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حملے سعودی عرب کی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں، پاکستان حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کرتا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا…
Read More...

فارغ دن بھی بے چینی کا باعث بنتے ہیں: امیتابھ بچن کا انکشاف

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ کام کے بغیر گزرا ہوا ایک دن بھی بے چین کر دیتا ہے۔ 83 سالہ اداکار نے اپنے ذاتی بلاگ میں لکھا ہے کہ میری زندگی میں معمول (روٹین) اس قدر گہرائی سے شامل ہو چکا ہے کہ اگر ایک…
Read More...

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا میں گرفتار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی قیادت کرنے والے ڈیوڈ وارنر کو سڈنی پولیس نے گرفتار کرلیا آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کو نشے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے سڈنی میں گرفتار کیا گیا۔ راچی کنگز کے…
Read More...

وزیراعظم نے ایف بی آر کی منی بجٹ لانے کی تجویز مسترد کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے نئے بجٹ سے قبل منی بجٹ لانے کی تجاویز مسترد کردیں اور ایف بی آر پر واضح کیا ہے کہ تیل کی قیمتوں سے عوام پریشان ہے اس لیے مزید ٹیکس لگانے یا منی بجٹ لانے کا مت سوچیں اور ریونیو بڑھانے کے متبادل ذرائع تلاش کیے جائیں۔…
Read More...

ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے ایران سےمثبت جواب ملنےکی توقع ہے، جےڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری اقدامات میں امریکا اپنے فوجی مقاصد بڑے پیمانے پر حاصل کرچکا ہے، جبکہ جنگ بندی سے متعلق تجاویز پرایران کے مثبت جواب کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی…
Read More...

فارمولا ون کے ڈرائیور کارلوس سانز پاکستانی خاندانی نظام کے معترف

فارمولا ون ڈرائیور کارلوس سائنز نے ایک انٹرویو میں پاکستانی خاندانی ثقافت کی تعریف اور اس کا موازنہ ہسپانوی ثقافت سے کرتے نظر آگئے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اسپین اور پاکستان دونوں میں خاندان کی اہمیت بہت زیادہ ہے اور دونوں…
Read More...

ارٹیمس ٹو مشن کے چار خلا بازوں نے زمین سے سب سے زیادہ فاصلے تک پہنچنے کا ریکارڈ توڑ دیا

ناسا کے ارٹیمس ٹو مشن کے چار خلا بازوں نے زمین سے سب سے زیادہ فاصلے تک پہنچنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ارٹیمس ٹو کے خلا بازوں نے پیر کو 400,171 کلومیٹر (248,655 میل) کا فاصلہ عبور کر کے اپالو 13 کے 1970 میں قائم شدہ ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔…
Read More...