My WordPress Blog

وہ شخص جو چاند پر پلاٹ بیچ کر کروڑپتی بن گیا

سوچیے، آپ کی ابھی ابھی طلاق ہوئی ہے، آپ کے پاس پیسے نہیں، اور آپ کے ذہن میں آتا ہے کہ کاش میرے پاس کوئی جائیداد ہوتی جسے کرائے پر دے کر میں کچھ پیسے ہی کما لیتا۔ اور ایسے میں آپ کھڑکی سے باہر دیکھتے ہیں اور آپ کے دماغ میں ایک آئیڈیا آتا…
Read More...

انڈیا کا سرحد محفوظ بنانے کے لیے مگرمچھ، سانپ چھوڑنے پرغور

انڈیا بنگلہ دیش کے ساتھ اپنی سرحد کے بعض حصوں پر باڑ تعمیر کرنے کے متبادل کے طور پر زہریلے سانپ اور مگرمچھ چھوڑنے پر غور کر رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی قوم پرست جماعت نے بنگلہ دیش کے ساتھ 4,096 کلومیٹر طویل سرحد پر باڑ لگانے میں نمایاں…
Read More...

جوتے میں چھپے سانپ کے ڈسنے سے انڈین شہری کی موت

انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک میں 41 سالہ شخص زہریلے سانپ کے کاٹنے سے دم توڑ گیا، جو مبینہ طور پر اس کے جوتے میں چھپا ہوا تھا۔ منجو پرکاش، جو بینگلورو کے بنرگھٹا علاقے میں بطور سافٹ ویئر انجینیئر کام کرتے تھے، ہفتے کے روز اس وقت اپنی جان سے…
Read More...

وزیراعظم کا محمد بن سلمان سے رابطہ، ایرانی حملے کی مذمت اور سعودیہ سے اظہار یکجہتی

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد سے رابطہ کر کے ایک بار پھر یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِ اعظم، شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دوران دونوں رہنماؤں نے خطے…
Read More...

تاریخ پہ تاریخ، تاریخ پہ تاریخ؛ ٹرمپ نے ایران کو اب تک کتنی بار ڈیڈلائنز دیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 28 فروری سے شروع ہونے والی جنگ میں ایران کو متعدد بار ڈیڈ لائنز دیں اور اتنی ہی بار اپنی فتح کا اعلان بھی کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی ایران کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں…
Read More...

گزشتہ رات خطرناک پیشرفت ہوئی : اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ رات خطرناک پیشرفت ہوئی، امریکا، ایران کے بیٹھنے کے مرحلے پر اسرائیل نے تہران پر حملہ کیا۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا کی 15 نکاتی شرائط ایران کے حوالے…
Read More...

سعودیہ پر ایرانی حملے غیر ضروری ہیں جو کشیدگی کو بڑھا رہے ہیں،کور کمانڈر کانفرنس

کور کمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ سعودی پر حملے قابلِ مذمت ہیں، ایران تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل  وچیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کی زیر صدارت…
Read More...

آج رات ایران کی پوری تہذیب ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی: ٹرمپ

امریکی کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج رات ایران کی پوری تہذیب ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی، میں نہیں چاہتا کہ ایسا ہو مگر ایسا ہونے کا امکان ہے۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے ایران میں رجیم چینج کردی ہے، ایران کی موجودہ…
Read More...

بلوچستان ہائیکورٹ نے بادینی بارڈر ٹرمینل منصوبے کا اشتہار غیر قانونی قرار دے دیا

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے بادینی بارڈر ٹرمینل منصوبے کا اشتہار غیر قانونی قرار دے دیا۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے 12 مئی 2025 کا اشتہار اور 18 اکتوبر 2025 کا کوریجنڈم منسوخ کر دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ…
Read More...

چین نے ایران جنگ بندی تجاویز سے متعلق پاکستانی کردار کی حمایت کر دی

چین نے ایران جنگ بندی کی تجاویز کے متعلق پاکستانی کردار کی حمایت کر دی۔ چینی دفتر خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین جنگ بندی کے لیے پاکستانی کردار کی حمایت کرتا ہے، امید ہے فریقین امن کا موقع ضائع نہیں کریں گے۔ ماؤ ننگ نے کہا کہ…
Read More...