My WordPress Blog
Browsing Category

بین الاقوامی

کسی بھی ممکنہ زمینی کارروائی کا فوری اور مؤثر جواب دیا جائےگا: ایرانی فوج

ایران کی مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈر نے ممکنہ زمینی کارروائی کے خطرے کے پیش نظر فوج کو سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈر چیف امیر حاتمی نے ایک اعلیٰ سطحی عسکری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آپریشنل ہیڈکوارٹرز کو…
Read More...

روسی صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، تیل کی قیمتوں پر اظہار تشویش

روسی صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا رابطہ ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے تیل کی قیمتیں سو ڈالر تک پہنچنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی طاقتوں کی جانب سے کشیدگی کم کرنے…
Read More...

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع، چین کی ثالثی میں اہم پیش رفت

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر شروع ہو گئے، جو چین کی ثالثی میں جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات چین کے شہر ارومچی میں اعلیٰ سطح کے ورکنگ لیول پر ہو رہے ہیں۔ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزارتِ خارجہ…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے جنگ جلدی ختم کرنے کے بیان کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے باعث ہنڈرڈ…
Read More...

ٹرمپ کے جنگ بندی سے متعلق بیان کی کوئی حقیقت نہیں: ایرانی وزارتِ خارجہ

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی سے متعلق بیان کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحت مند اور خیریت سے ہیں، جنگی حالات کی وجہ سے…
Read More...

امریکا سے مذاکرات کرنے پر ایران کو تحفظات ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا سے مذاکرات کرنے پر ایران کو تحفظات ہیں، ایران عارضی جنگ بندی کے بجائے پورے خطے میں دشمنی کے خاتمے کو قبول کریگا۔ الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسٹیو…
Read More...

ایران جنگ سے امریکا کو روزانہ دو ارب ڈالر کا نقصان کا انکشاف

عالمی تنازعات کے نتیجے میں ہونے والے معاشی نقصان پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران جنگ سے امریکا کو روزانہ تقریباً دو ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق براؤن یونیورسٹی کے جنگی لاگت کے منصوبے کی…
Read More...