My WordPress Blog
Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیل کو مفت رعایتیں مسترد، حزب اللہ سربراہ کا مزاحمت جاری رکھنے کا عزم

حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل کو دی جانے والی مفت رعایتیں مسترد کر دیں اور مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم نے کہا کہ گروپ کی مزاحمت اس وقت تک جاری رہے گی جب تک سانس باقی ہے، اسرائیلی دشمن کو…
Read More...

امریکا ایران کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان بھی عارضی جنگ بندی ہوگئی

امریکا ایران کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان بھی عارضی جنگ بندی ہوگئی۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے آرتھوڈوکس ایسٹر کے موقع پر 32 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان کیا۔ جسے یوکرینی صدر زیلنسکی نے بھی منظور کرلیا۔ گزشتہ سال بھی…
Read More...

جنوبی لبنان میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج نے بمباری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق صبح سے اب تک لبنان کے…

جنوبی لبنان میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج نے بمباری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق صبح سے اب تک لبنان کے علاقے صرفند کے علاقے میں 2 بار اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ امریکا اور ایران جنگ بندی کے بعد لبنان میں بدھ کو ہونے…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ کی جے ڈی وینس کو ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈنے کی ہدایت

ڈونلڈ ٹرمپ کی جے ڈی وینس کو ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈنے کی ہدایت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈنے کی ہدایت کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ میں جے ڈی وینس جنگ کے…
Read More...

کینیڈا،جاپان اور یورپی ممالک کا اعلامیہ؛ پاکستان کی تعریف؛ لبنان میں بھی جنگ بندی کا مطالبہ

مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ کشیدہ صورتحال کے تناظر میں برطانیہ، فرانس، اٹلی، جرمنی، کینیڈا اور جاپان کے حکمرانوں کے دستخط سے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مشترکہ اعلامیہ میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی…
Read More...

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کا خدشہ، ایران نے متبادل راستے مقرر کردیئے

پاکستان کی درخواست پر جنگ بندی کے بعد ایران نے بارودی سرنگوں کے خدشے پر آبنائے ہرمز میں متبادل راستے مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کے کچھ حصوں میں بارودی سرنگوں کا خدشہ ہے، جس پر ایرانی بحری امور نے متبادل…
Read More...

ایران نے دشمن کو اپنی شرائط پر جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کیا: ترجمان ایرانی فوج

ایرانی فوج کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے موجودہ صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس وقت بھی عملی طور پر حالتِ جنگ میں ہے اور خطے میں کشیدگی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی۔ غیر…
Read More...

اسرائیل امن کوششوں کو سبوتاژ کررہا ہے، پاکستان کی لبنان پر حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصانات اور بنیادی ڈھانچے کی تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا کہ یہ…
Read More...

ایران جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دے گا،ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دے گا۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جنوبی ایران میں واقع لاوان آئل…
Read More...

اگر ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا تو پہلے سے بدترین بمباری ہوگی، امریکی صدر

اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کے ڈپٹی علی یوسف خرشی کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان صیہونی فوج کے مطابق حزب اللہ کے رہنما کو بیروت میں گزشتہ روز نشانہ بنایا، علی یوسف خرشی نعیم قاسم کے ذاتی سیکرٹری بھی تھے۔…
Read More...