Browsing Category
تازہ ترین
دعا ہے امریکی جنگ بندی عالمی استحکام کیلئے بامعنی قدم ہو: نواز شریف
صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دعا ہے امریکی جنگ بندی عالمی استحکام کی جانب ایک بامعنی قدم ہو۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم…
Read More...
Read More...
ہم نے 5گنا بڑے دشمن کو دھول چٹائی، سفارتی کامیابی پر دنیا معترف: خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو دھول چٹائی، سفارتی کامیابی پر دنیا تعریف کر رہی ہے۔
قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر پاکستان کی عزت اور تکریم میں اضافہ ہوا ہے،…
Read More...
Read More...
ن لیگی رہنماؤں کی فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاست پر گفتگو
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چودھری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ہوئی۔
رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چودھری نے امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں سینیٹر کامران مرتضٰی،ایم این اے عثمان…
Read More...
Read More...
ٹرمپ کا ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایران کو فوجی اسلحہ فراہم کرنے والے ملک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جو ملک ایران کو فوجی اسلحہ…
Read More...
Read More...
جنگ بندی ایک بروقت قدم، مذاکرات اور استحکام کی راہ ہموار ہوگی،صدرمملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی ایک بروقت قدم ہے، اس سے مذاکرات اور استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔
ایک بیان میں صدرمملکت نے کہا کہ دنیا تباہی کے دہانے پر تھی،پاکستان…
Read More...
Read More...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 100 روپے تک کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنے کے بعد ملک میں پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع پیٹرولیم انڈسٹری کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرول 55 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی…
Read More...
Read More...
فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
جیولرز کے مطابق عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج ملک میں فی تولہ سونا 15700 روپے مہنگا ہوکر 504162 روپے کا ہوگیا جبکہ گرام سونے کی قیمت 13460روپے کے اضافے سے 432237 روپے…
Read More...
Read More...
ایران امریکا جنگ بندی میں کامیابی پر شہباز شریف اور عاصم منیر کو خراج تحسین، مریم نواز
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں پیشرفت پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس کامیابی میں پاکستان کی قیادت کا کردار انتہائی اہم رہا۔
انہوں نے فیلڈ مارشل…
Read More...
Read More...
ایران کا پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر شکریہ ادا، ثالثی کردار کردار کی تعریف
تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جنگ کے خاتمے کے لیے…
Read More...
Read More...
ایران امریکا جنگ بندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی
کراچی: ایران اور امریکا کے مابین جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔
خطے میں کشیدگی کے بادل چھٹنے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس میں تاریخی 12 ہزار سے…
Read More...
Read More...