Browsing Category
پاکستان
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے سیاسی امور پر تبادلہ خیال…
Read More...
Read More...
اسرائیلی وزیر خارجہ کا حالیہ جنگ کو آخری جنگ قرار دینے سے انکار
اسرائیلی وزیر خارجہ نے حالیہ جنگ کو آخری جنگ قرار دینے سے انکار کر دیا، اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار کا کہنا ہے کہ وعدہ نہیں کرسکتے کہ یہ اسرائیل کی آخری جنگ ہوگی۔
اسرائیلی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ دشمن اب بھی اسرائیل کو نشانہ…
Read More...
Read More...
اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، امن کیلئے 5 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور چین نے مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پانچ نکاتی ایجنڈے کا اعلان کیا، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے…
Read More...
Read More...
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک
خیبرپختونخوا کے اضلاع خیبر اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا…
Read More...
Read More...
یو اے ای اور قطر جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ
مشرق وسطیٰ کشیدگی کے دوران متحدہ عرب امارات اور قطر جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا جبکہ سعودی عرب جانے والوں کی تعداد میں مجموعی طور پر 57 فیصد کمی ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق 3 ماہ ماہ میں متحدہ عرب امارات جانے…
Read More...
Read More...