*ایک دفعہ پھر آئل مافیا جیت گیا….!*
*وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم کے ساتھ انوکھا مذاق*
*حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان*
*وزارت پیٹرولیم نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا*
*پیٹرول کی نئی قیمت 297 روپے 53 پیسے فی لیٹر مقرر*
*ڈیزل کی نئی قیمت 309 روپے 50 پیسے مقرر*