My WordPress Blog

اصل خبر یہ نہیں کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 1.97 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔

‏اصل خبر یہ نہیں کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 1.97 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔

 

اصل خبر یہ ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں 6.22 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد یہ 64.14 روپے سے بڑھ کر 70.36 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔