My WordPress Blog

رات گئے ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار سنچری مکمل کرنے پر عبد اللہ شفیق کے بارے میں ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ کرکٹر مشہور

رات گئے ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار سنچری مکمل کرنے پر عبد اللہ شفیق کے بارے میں ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ کرکٹر مشہور کمنٹیٹر این بشپ کا کہنا تھاکہ کیا کلاس اور خوبصورت انداز ہیں عبداللہ شفیق کا ایسا لگتا ہیں جیسے کرکٹ کی کتاب کے مطابق بلےبازی کررہا ہو ہر گیند میرٹ پر کھیل گیا یہ صرف سنچری نہیں بلکہ بہت اعتماد دے گی اس کو ایسا خوبصورت انداز سےکھیلنے والا بلےباز اگر آپ کے پاس ہو اگر دس میچوں میں ناکام بھی ہوجائے تو اس کو پھر بھی موقع دینا چاہئے کیونکہ اس کے پاس ہر قسم کا گیم موجود ہیں یہ مجھے لگ رہا ہیں تینوں فارمیٹ کا بہترین بلےباز ہیں اگر اس کو پورا موقع دیا جائے یہ آپ کو بڑے میچز جیتوا سکتاہیں بابر اعظم نے بھی اچھی اننگز کھیلی ہیں لیکن عبد اللہ شفیق کی اننگز میں خوبصورت اسٹروکس نے مزہ دوبالا کردیا