کوئٹہ ‘ شہدائے زیارت کی اجتماعی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل
کوئٹہ ‘ 8 شہدا کی میتیں ایوب اسٹیڈیم فٹبال گرائونڈ پہنچادی گئی
کوئٹہ ‘ جنازہ میں شرکت کیلئے عوام کی بڑی تعداد ایوب اسٹیڈیم پہنچ رہی ہے
کوئٹہ ‘ اپوزیشن لیڈر اور چیئرمین پشتونخواہ میپ محمود خان اچکزئی ایوب اسٹیڈیم پہنچ گئے
کوئٹہ ‘ نماز جنازہ میں شرکت کیلئے مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی رہنمائوں کی آمد
کوئٹہ ‘ نمازہ جنازہ کی ادائیگی کے بعد میتیوں کو آبائی علاقوں میں روانہ کیا ج
ائیگا