My WordPress Blog

شکریہ کوئٹہ❤️

ان 9 دنوں کے دھرنے میں جس طرح اہلِ کوئٹہ نے یکجہتی، ہمدردی اور انسانیت کی مثال قائم کی، وہ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

کسی نے مالی تعاون کیا، کسی نے کھانے پینے کا انتظام کیا، کسی نے دن رات دھرنے میں موجود رہ کر ساتھ نبھایا، اور کسی نے اپنی دعاؤں سے حوصلہ بڑھایا۔

یہ صرف ایک دھرنا نہیں تھا، بلکہ ایک ایسی اجتماعی آواز تھی جس نے ثابت کیا کہ مشکل وقت میں کوئٹہ ایک خاندان کی طرح ایک دوسرے کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔