- میں 40 سے زیادہ ممالک کی سیر کر چکا ہوں، لیکن مدینہ جیسی پُرسکون جگہ کہیں نہیں دیکھی:افتخار ٹھاکر
دنیا کے مختلف ممالک، ثقافتیں اور خوبصورت مقامات اپنی اپنی جگہ کشش رکھتے ہیں، لیکن مدینہ منورہ کا سکون ایک الگ ہی کیفیت رکھتا ہے۔ وہاں کی فضا، روحانیت اور قلبی اطمینان انسان کے دل پر گہرا اثر چھوڑتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بے شمار لوگ مدینہ کی حاضری کے بعد اُس سکون اور محبت کو زندگی بھر نہیں بھول پاتے۔