My WordPress Blog

مستونگ

  1. مستونگ: باغات کے دہشت گر*دی کے لیے استعمال پر سخت کارروائی کا عندیہ
  2. وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خبردار کیا ہے کہ مستونگ میں اگر نجی باغات کو دہشت گر*دی کے لیے استعمال کیا گیا تو حکومت سخت کارروائی کرے گی۔
  3. انہوں نے کہا کہ باغ مالکان اپنی جائیدادوں کے استعمال کی ذمہ داری لیں، بصورتِ دیگر متاثرہ علاقوں سے لوگوں کی منتقلی یا دہشت گر*دی کے لیے استعمال ہونے والے باغات کے خاتمے جیسے اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔