صحافی علینہ شگری نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر آصف زرداری آسٹریا کے شہر ویانا میں موجود ہیں اور وہاں پر وہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ طے کر رہے ہیں، سویٹزر لینڈ اور آسٹریا کے درمیان ایک ملک ہے جس کا نام ’لٹنسٹائن ‘ ہے، لڑکی کا تعلق یہاں سے ہے، وہ لڑکی یورپین ہے، بلاول بھٹو کار رشتہ طے ہو گیاہے اور ان کے ہاتھ پیلے ہونے والے ہیں ۔