آبنائے ہرمز بین الاقوامی آبی گزرگاہ ہے، کوئی ملک ٹول یا فیس عائد نہیں کر سکتا: امریکا نے واضح کر دیا *عالمی آبی راستے پر ٹیکس یا فیس لگانا بین الاقوامی قانون کے خلاف ہے۔ خطے کے تمام ممالک امریکا کے مؤقف سے اتفاق کرتے ہیں: امریکی وزیر خارجہ*
آبنائے ہرمز بین الاقوامی آبی گزرگاہ ہے، کوئی ملک ٹول یا فیس عائد نہیں کر سکتا: امریکا نے واضح کر دیا
*عالمی آبی راستے پر ٹیکس یا فیس لگانا بین الاقوامی قانون کے خلاف ہے۔ خطے کے تمام ممالک امریکا کے مؤقف سے اتفاق کرتے ہیں: امریکی وزیر خارجہ*