My WordPress Blog

2024 میں بلوچستان حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم سے کم ماہانہ تنخواہ ( اجرت ) 37000 ہے 

2024 میں بلوچستان حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم سے کم ماہانہ تنخواہ ( اجرت ) 37000 ہے

 

آج ہماری ٹیم سے ایک نجی اسکول سے منسلک ایک اسکول ٹیچر نے رابط کیا اور انکی تخواہ آج اضافہ کے بعد 17000 ہوئی ہے جو کہ گریجویٹ پاس فیمیل ہیں

 

افسوس کا مقام یہ کہ ہے مزدور کی تنخواہ تو 37000 روپے ہے اور استاد جوکہ ہماری نسلوں کو سنوارتا ہے اسکو 10 سے 17 ہزار روپے ملتے ہیں

 

لہٰذا گورنمنٹ آف بلوچستان سے درخواست ہے کہ متعلقہ ادارے پرائیویٹ اسکولوں پہ توجہ دیں اسکولز میں موجود اسٹاف سے براہ راست رابطہ کریں ، سکولوں میں مزید کیا کچھ ہو رہا ان کی جانچ پڑتال کریں

 

اسکول مالکان اور ایڈمنسٹریش پیپر ورک میں کیا کچھ لکھ کر بیٹھی ہے ، گورنمنٹ کے احکامات پر کتنا عمل درآمد ہو رہا ہے ؟ اس سب کو ریگولر چیک اینڈ بیلنس میں لانے کی انتہائی اشد ضرورت ہے !!!!