My WordPress Blog

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر

  • ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ توہین آمیز زبان سے ایران کی عظمت میں کوئی کمی نہیں آئے گی، کیونکہ ایرانی قوم اپنی شائستگی اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کے لیے جانی جاتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران بدتمیزی کا جواب بدتمیزی سے نہیں بلکہ بے خوفی اور عملی اقدامات سے دینے پر یقین رکھتا #p