My WordPress Blog

انجمنِ تاجران اور مختلف سیاسی جماعتوں نے زیارت کے شہداء سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے

انجمنِ تاجران اور مختلف سیاسی جماعتوں نے زیارت کے شہداء سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کل کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔