My WordPress Blog

خیبرپختونخوا میں ٹھیلا لگانے ریڑھی بان کیلئے رجسٹریشن

خیبرپختونخوا میں ٹھیلا لگانے ریڑھی بان کیلئے رجسٹریشن اور وینڈنگ سرٹیفکیٹ لازمی قرار

ایک لاکھ 40 ہزار ریڑھی بان سالانہ 380 ارب روپے کی معاشی سرگرمیاں سرانجام دیتے ہیں،