کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن: مبینہ طور پر ایک نوجوان ’’عائشہ اچکزئی‘‘ کے نام سے جعلی فیس بک آئی ڈی چلا رہا ہے
- کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن: مبینہ طور پر ایک نوجوان ’’عائشہ اچکزئی‘‘ کے نام سے جعلی فیس بک آئی ڈی چلا رہا ہے اور شہریوں کے گھروں کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ روز ایک گھر کی تصویر کے ساتھ ’’My Home، یہ میرا گھر ہے‘‘ بھی تحریر کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ویڈیو بناتے ہوئے مذکورہ شخص خود بھی CCTV کیمرے میں ریکارڈ ہوگیا۔ اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جہاں وہ منظر کشی کررہا ہےجبکہ عوام نے سائبز کرائم سے مزید کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔