*کوئٹہ/ معروف تاجر حاجی صلاح الدین خان نورزئی کے قتل کے خلاف لواحقین کا احتجاج*
*کوئٹہ کے علاقے مسلم آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف تاجر حاجی صلاح الدین خان نورزئی جاں بحق ہوگئے۔ شہید کے لواحقین نے جسدِ خاکی کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے ایئرپورٹ روڈ، کلی گل محمد کے قریب شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردی۔*
*اہلخانہ کے مطابق تقریباً آٹھ ماہ قبل مقتول کے بیٹے کو بھی نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا*