My WordPress Blog

امریکا، ایران ثالثی: دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں کی تردید

امریکا و ایران میں ثالثی کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے سوشل میڈیا پر سرگرم جھوٹی خبروں کی تردید کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مختلف ذرائع، خصوصاً سوشل میڈیا پر ایسی رپورٹس سامنے آئی…
Read More...

بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ، پاکستان کا ثالث بن کر ابھرنا بڑا دھچکا ہے: بھارتی میگزین

بھارتی میگزین نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ ہو چکا ہے، پاکستان کا ایران امریکا جنگ میں ثالث بن کر ابھرنا بھارت کے لیے بڑا دھچکا ہے۔ پالیسی میگزین میں بھارتی صحافی و تجزیہ کار سوشانت سنگھ نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ…
Read More...

آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ

آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت حملوں کی 93ویں لہر میں ایران نے شہید نیول چیف ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری کی یاد میں صیہونی ریاست پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کر دیا، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ کردیا۔ ترجمان پاسداران انقلاب کے مطابق آپریشن وعدہ صادق…
Read More...

اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب کی وضاحت پر اظہارِ تشکر، ’عزیز بھائی‘ کہہ کر خیر مقدم

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی ایکس پوسٹ پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اپنے ردِعمل میں عباس عراقچی کی وضاحت کا خیرمقدم کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرخارجہ کی پاکستان کی ثالثی سے متعلق پوسٹ کو شیئر کیا، ایرانی ہم…
Read More...

ملکی قرضوں میں 3 سال کے دوران 3 ہزار 200 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

ملکی قرضوں میں 3 سال کےدوران 3 ہزار 200 ارب روپےسےزائد کا اضافہ ہوا،دسمبر 2025 تک قرضوں کا مجموعی حجم 81 ہزار 400 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ دستاویزات کےمطابق گزشتہ مالی سال قرضوں پر 8 ہزار 887 ارب روپے صرف سود ادا کیا گیا،حکومت کے…
Read More...

امریکی طیارہ گرائے جانے کے باوجود ایران سے مذاکرات جاری رہیں گے، امریکی صدر کا اعلان

ایران صیہونی ریاست پر میزائلوں کی بوچھاڑ،7 شہروں میں سترہ مقامات پر وار،متعدد اسرائیلی زخمی ایران صیہونی ریاست پر میزائلوں کی بوچھاڑ کردی،7 شہروں میں سترہ مقامات پر وار،تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں سائرن بج اٹھے،بنی براک میں متعدد…
Read More...

پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معائدے کے تحت توانائی شعبے میں سبسڈی میں بتدریج کمی پر اتفاق

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے توانائی شعبے میں سبسڈی میں نمایاں کمی پر زور دیا ہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معائدے کےتحت توانائی شعبےمیں سبسڈی میں بتدریج کمی پراتفاق ہوگیا،آئی ایم ایف کےمطالبے…
Read More...

وزیراعظم کا پیٹرولیم لیوی میں 80 روپے کمی کا اعلان، پیٹرول کی نئی قیمت 378 مقرر

وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت کا جو کل اعلان کیا گیا اس کے بعد فی لیٹر قیمت 458 روپے ہو گئی لیکن اس قیمت کو کم کرنے کیلئے میں آج پیٹرولیم لیوی میں فی الفور 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر رہاہوں جس کے…
Read More...

امریکی آرمی چیف سے استعفیٰ طلب، محکمہ دفاع کی تصدیق

امریکی سیکریٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے فوج کے چیف آف سٹاف جنرل رینڈی جارج کو عہدہ چھوڑنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جنرل رینڈی جارج کو سنہ 2027 تک اس عہدے پر رہنا تھا۔ ذرائع کے مطابق ہیگسیتھ چاہتے ہیں کہ جنرل رینڈی جارج کی جگہ ایسا…
Read More...