My WordPress Blog

زرعی اور صنعتی شعبے کی ترقی توقع سے کم، معاشی ترقی کا سالانہ ہدف حاصل نہ ہو سکا

موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 4.2 فیصد معاشی ترقی کا سالانہ ہدف حاصل نہ ہو سکا ۔ زرعی اور صنعتی شعبے کی ترقی توقع سے کم رہنے کے باعث پہلی سہ ماہی کی شرح نمو نظرثانی کرکے 3.6 فیصد کر دی گئی ۔ دوسری سہ ماہی میں گروتھ ریٹ 3.9 فیصد ریکارڈ…
Read More...

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ جیولرز کے مطابق آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 3 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس بعد نئی قیمت 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح 10…
Read More...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو سخت حملوں کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو سخت حملوں کی دھمکی دیدی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ہماری فوج دنیا میں سب سے بڑی اور طاقتور ہے۔ امریکی فوج نے ایران میں باقی چیزوں کو تباہ کرنا شروع ہی نہیں کیا۔…
Read More...

پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دیں، اگلی قسط جلد ملنے کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس مئی کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔ پاکستان کیلئے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی منظوری دی جائے گی۔ آئی ایم ایف کو دوست ممالک کے قرض کے رول اوور کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ سماء سے گفتگو میں…
Read More...

حکومت نے پیٹرول 137روپے 23 پیسے اور ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا ک

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 137.23 روپے اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمت 428 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 184.49 روپے بڑھاتے ہوئے نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے مقرر کر دی ہے ۔ موٹر سائیکل سوار کو پیٹرول پر 100 روپے سبسڈی دی جائے گی اور ہر…
Read More...

سینیٹر میر دوستین ڈومکی کا نوابزادہ جمیل بگٹی کے انتقال پراظہار تعزیت

سبی (سلیم گشکوری) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی نے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی کا کہنا تھا کہ نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی ایک…
Read More...

نواب اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی انتقال کرگئے

سابق گورنر بلوچستان نواب اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کراچی میں انتقال کر گئے۔ ترجمان بگٹی ہاﺅس کے مطابق نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کا انتقال آج کراچی میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔ بگٹی ہاؤس کے ترجمان نے…
Read More...

ایران سے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے 40 ممالک یکجا، مشترکہ اقدامات پر غور

برطانیہ کی وزیرخارجہ یوویٹ کوپر نے کہا ہے کہ 40 ممالک ایران کو عالمی معیشت وک یرغمال بنانے سے روکنے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر غور کر رہے ہیں اور اس حوالے سے وزرائے خارجہ کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ غیرملکی…
Read More...

فخر زمان کی دو میچز پر پابندی کیخلاف اپیل مسترد کردی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے بال ٹیمپرنگ کیس میں قومی کرکٹر فخر زمان کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ قومی کرکٹر فخر زمان نے اپنے اوپر عائد دو میچز کی پابندی کے خلاف اپیل دائر کی تھی، تاہم پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی نے فیصلہ برقرار رکھتے…
Read More...

فضا علی نے شو میں شوہر کے کپڑے پہننے کی کیا وجہ بتائی؟

پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی نے شو کے دوران اپنے شوہر کے کپڑے پہننے کی دلچسپ وجہ بتا دی۔ فضا علی ان دنوں اپنی تیسری شادی کے بعد سے شہہ سرخیوں کا حصہ بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے شوہر کے لباس میں فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر…
Read More...