My WordPress Blog
Browsing Category

اہم خبریں

حکومتی قرض 82 کھرب روپے

حکومتی قرض 82 کھرب روپے کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔آڈٹ رپورٹ میں 1.83کھرب روپے کی بے ضابطگی بے نقاب پاکستان کے معاشی محاذ اور مالیاتی نظم و نسق سے متعلق ایک انتہائی تشویشناک اور بڑی رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ملک کا…
Read More...

اداکار فیصل قریشی نے قرآن مجید کی ایک آیت شیئر کرتے

اداکار فیصل قریشی نے قرآن مجید کی ایک آیت شیئر کرتے ہوئے لوگوں کو کسی بھی خبر یا معلومات پر یقین کرنے اور اسے آگے پھیلانے سے پہلے اس کی تصدیق کرنے کی تلقین کی۔انہوں نے اپنے پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ بغیر تحقیق کے بات کرنا یا کسی کے…
Read More...

پاکستان کے معروف اداکار

پاکستان کے معروف اداکار آغا علی نے اپنی نجی زندگی اور تعلقات سے متعلق اہم مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ اپنی ذاتی زندگی یا رشتوں کو سوشل میڈیا پر کبھی عوامی نہیں بنائیں گے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسماء عباس

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسماء عباس نے کہا ہے کہ اگر 60 سال سے زائد عمر کی خواتین کو مناسب اور اچھا شریکِ حیات مل جائے تو انہیں شادی کرنے پر غور کرنا چاہیے۔ اپنے حالیہ وی لاگ میں انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان…
Read More...

شہداء زیارت پولیس کی لاشیں محفوظ

شہداء زیارت پولیس کی لاشیں محفوظ رکھنے کیلئے شہری نے اپنا کاروباری ریفریجریٹڈ کنٹینر وقف کر دیا۔ کوئٹہ : چمن سے تعلق رکھنے والے ممتاز کاروباری شخصیت حاجی صدو خان بیانزئی نے کوئلہ پاٹک کوئٹہ میں دوران احتجاج میتوں کو محفوظ درجہ…
Read More...

چاغی سینکڑوں

چاغی سینکڑوں کی تعداد میں بلوچ آزادی پسندوں نے چاغی شہر میں داخل ہو کر پورے شہر کا کنٹرول سھنبال لیا آزادی پسندوں نے تمام سرکاری دفاتر بینک،لیویز و پولیس تھانوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں
Read More...