My WordPress Blog
Browsing Category

بزنس

حکومت نے پیٹرول 137روپے 23 پیسے اور ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا ک

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 137.23 روپے اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمت 428 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 184.49 روپے بڑھاتے ہوئے نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے مقرر کر دی ہے ۔ موٹر سائیکل سوار کو پیٹرول پر 100 روپے سبسڈی دی جائے گی اور ہر…
Read More...

زرمبادلہ کے ذخائر میں 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذخائر60 لاکھ ڈالرز کے اضافہ سے 16 ارب 38 کروڑ 17 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسی طرح کمرشل بینکوں کےذخائر 4 کروڑ 77…
Read More...

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 153 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4713 ڈالر اور فی اونس چاندی کی قیمت 75 ڈالر ہوگئی۔…
Read More...

آئی ایم ایف کی شرط، شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا پلان وزیراعظم کو پیش

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے گندم کے بعد شوگر سیکٹر کو بھی ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ڈی ریگولائزیشن پلان تیار کرکے منظوری کے لیے وزیراعظم کو پیش کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شوگر ملز کے…
Read More...

پاکستان کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے 56 ارب کا نیا قرض لینے کا فیصلہ

پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 56 ارب روپے سے زائد نیا قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 20 کروڑ ڈالر کے مساوی رقم ریونیو نظام کو ڈیجیٹل بنانے پر خرچ کرنے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق 56 ارب روپے سے زائد قرض لینے کا مقصد ٹیکس…
Read More...