My WordPress Blog
Browsing Category

پاکستان

دستاویزات گمشدگی کی رپورٹ کیلئے ایپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز نے افتتاح کر دیا،شہری گھر بیٹھے رپورٹ…

لاہور: پنجاب کے شہری شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر ضروری کاغذات کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج کر اسکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب پولیس پاکستان ایپ کے ذریعے صوبے…
Read More...

ایران جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دے گا،ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دے گا۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جنوبی ایران میں واقع لاوان آئل…
Read More...

امریکی سفیر کی وزیر داخلہ سے ملاقات، مذاکرات کے انتظامات پر گفتگو

-وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے۔جس میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ امریکی سفیر نے جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان کے مضبوط اور مثبت سفارتی کردار کو سراہا۔ …
Read More...

ایم وی این اوز کیلئے نئے لائسنسنگ فریم ورک پر باضابطہ مشاورت شروع

پی ٹی اے نے چھوٹے موبائل فون آپریٹرز ایم وی این او لائسنسنگ فریم ورک کا مسودہ جاری کردیا۔ اسٹیک ہولڈرز سے آراء طلب کرلیں۔ نئی پالیسی کے تحت 15 سالہ لائسنس اور فیس کا تعین کیا جائے گا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے…
Read More...

امن کا موقع ضائع نہیں ہونے دیں گے، سیاسی و عسکری قیادت کا مذاکرات کامیاب

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں سیاسی و عسکری قیادت نے امریکا اور ایران مذاکرات کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس میں…
Read More...

دعا ہے امریکی جنگ بندی عالمی استحکام کیلئے بامعنی قدم ہو: نواز شریف

صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دعا ہے امریکی جنگ بندی عالمی استحکام کی جانب ایک بامعنی قدم ہو۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم…
Read More...

ہم نے 5گنا بڑے دشمن کو دھول چٹائی، سفارتی کامیابی پر دنیا معترف: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو دھول چٹائی، سفارتی کامیابی پر دنیا تعریف کر رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر پاکستان کی عزت اور تکریم میں اضافہ ہوا ہے،…
Read More...

ن لیگی رہنماؤں کی فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاست پر گفتگو

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چودھری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ہوئی۔ رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چودھری نے امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سینیٹر کامران مرتضٰی،ایم این اے عثمان…
Read More...

جنگ بندی ایک بروقت قدم، مذاکرات اور استحکام کی راہ ہموار ہوگی،صدرمملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی ایک بروقت قدم ہے، اس سے مذاکرات اور استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ایک بیان میں صدرمملکت نے کہا کہ دنیا تباہی کے دہانے پر تھی،پاکستان…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 100 روپے تک کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنے کے بعد ملک میں پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع پیٹرولیم انڈسٹری کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرول 55 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی…
Read More...