My WordPress Blog

کوئٹہ سیکیورٹی الرٹ!! ممکنہ سیکیورٹی خدشات

کوئٹہ سیکیورٹی الرٹ!!

ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کوئٹہ کے ریڈ زون کو تینوں اطراف سے مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق زرغون روڈ، انسکمب روڈ اور جعفر خان جمالی روڈ ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند ہیں۔