My WordPress Blog

اسماء

اسماء جتک کے والد کے ق*تل کے معاملے پر بلوچستان اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے سخت مؤقف اختیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسماء جتک کے والد کے ق*تل کا ذمہ دار ثناء اللہ زہری ہے اور مطالبہ کیا کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کرکے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔