My WordPress Blog

بی این پی مینگل کے مرکزی رہنماء پرنس آغا موسیٰ جان احمدزئی کی زہری ہاؤس آمد۔۔۔ اس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی نوابزادہ میر شعیب جان زہری سے ملاقات کی

زہری ہاؤس قلات۔۔۔

 

بی این پی مینگل کے مرکزی رہنماء پرنس آغا موسیٰ جان احمدزئی کی زہری ہاؤس آمد۔۔۔

  • اس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی نوابزادہ میر شعیب جان زہری سے ملاقات کی، جس میں علاقائی، عوامی اور سیاسی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران باہمی احترام، سیاسی ہم آہنگی اور عوامی خدمت کے جذبے کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔