عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا روس (جمہوریہ کریمیا) کا دورہ، مرکزی صدر نے جزیرہ نما کریمیا کے مختلف ثقافتی اور تاریخی مقامات کا مشاہدہ کیا۔ گورزوف میں واقع اے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا روس (جمہوریہ کریمیا) کا دورہ، مرکزی صدر نے جزیرہ نما کریمیا کے مختلف ثقافتی اور تاریخی مقامات کا مشاہدہ کیا۔ گورزوف میں واقع اے۔ ایس۔ پشکن میوزیم، لیوادیا محل، بخشی سرائے میں گاسپرنسکی میموریل میوزیم اور “نیو خرسونیس” کمپلیکس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر سینیٹر نواب ارباب عمر فاروق کاسی، نوید محمد اور دیگر اراکین بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
******
The Central President of the Awami National Party, Aimal Wali Khan, visited Russia (the Republic of Crimea). During the visit, the Central President toured various cultural and historical sites of the Crimean peninsula. He visited the A. S. Pushkin Museum in Gurzuf, the Livadia Palace, the Gasprinsky Memorial Museum in Bakhchisaray, and the “New Khersones” complex. On this occasion, Senior Vice President of the Awami National Party Balochistan, Senator Nawab Arbab Umar Farooq Kasi , Naveed Muhammad, and other members were also present with him