*ضلع کویٹہ کے حدود میں تین نئے ٹول پلازے قائم ، عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے*
سیاسی جماعتوں کی جانب سے خاموشی باعث افسوس ہیں
کوئٹہ شہر میں ٹول پلازے قائم ترقیاتی کام جاری
کوئٹہ کے شہری اب ٹول پلازے سے گزرے گی
کچلاک،بلیلی،لکپاس،ہنہ روڈ ودیگر علاقوں میں ٹول پلازے قائم کیے گئے
عید الاضحی کے بعد کچلاک ، بلیلی اور سریاب روڈ پر عوام سے ٹول پلازوں کے نام پر ٹیکس لیا جائے گا، زرائع سماجی میڈیا
ختم کیا جائے