چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مسلح افواج پر زور دیا ہے کہ وہ قوم کی غیر متزلزل حمایت کے ساتھ ملک میں دیرپا امن و استحکام یقینی بنانے اور دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے پُرعزم رہیں۔