My WordPress Blog

مسجد الحرام سے محبت، عقیدت اور والدین کی خدمت کی ایک ایمانی

مسجد الحرام سے محبت، عقیدت اور والدین کی خدمت کی ایک ایمانی و دلکش ویڈیو نے سوشل میڈیا پر لاکھوں صارفین کے دل جیت لیے ہیں۔وائرل ہونے والے اس منظر میں ایک سعادت مند بیٹے کو اپنی بوڑھی اور ضعیف ماں کو پیٹھ پر اٹھا کر مناسکِ عمرہ ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے بڑے پیمانے پر ردعمل سامنے آ رہا ہے۔