My WordPress Blog

کوئٹہ

🚨 کوئٹہ: پولیس سے متعلق شکایت ہے؟ 1715 پر اطلاع دیں

 

بلوچستان پولیس نے شہریوں کی شکایات کے فوری اندراج اور کارروائی کے لیے پولیس ہیلپ لائن 1715 فعال کردی ہے۔

 

شہری ایف آئی آر درج نہ ہونے، پولیس اہلکار کے نامناسب رویے، رشوت طلب کرنے، بدعنوانی یا دیگر قابلِ شکایت معاملات کی اطلاع درج کرا سکتے ہیں۔

 

📞 پولیس ہیلپ لائن: 1715

☎️ فون: 081-9204851

📱 واٹس ایپ: 0304-3470110

 

بلوچستان پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی شکایت یا ناانصافی کی صورت میں متعلقہ حکام کو بروقت اطلاع دیں۔