My WordPress Blog

افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے صوبائی کنٹرول روم قائم، پولیس افسران سے رپورٹ طلب — طوفان افیشل نیوز رپورٹ

🟠 افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے صوبائی کنٹرول روم قائم، پولیس افسران سے رپورٹ طلب — طوفان افیشل نیوز رپورٹ

 

🔶 خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل تیز کرنے کے لیے صوبائی اور ضلعی سطح پر کنٹرول رومز قائم کر دیے گئے ہیں۔

 

🔶 صوبے کے 34 اضلاع کے پولیس سربراہان سے رپورٹس طلب کر لی گئی ہیں۔ پشاور میں افغان شہریوں کی رہائش، کاروبار اور دیگر سرگرمیوں سے متعلق معلومات جمع کی جا رہی ہیں۔

 

🔶 رپورٹ کے مطابق سرکاری ملازمین اور افسران کے ساتھ افغان شہریوں کی رشتہ داریوں کی تفصیلات بھی اکٹھی کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

 

⭐ ویریفائیڈ نیوز اپڈیٹس کیلئے بلوچستان کے سب سے بڑے نیوز واٹس ایپ چینل "سچ کوئٹہ نیوز” کو اپنے دوست احباب، عزیز و اقارب کے ساتھ ضرور شیئر کردیں ،شکریہ 🌹