My WordPress Blog

مستونگ

مستونگ میں باغات کی کٹائی اور بے دخلی پر نواب اسلم رئیسانی کا ردِعمل

نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ مستونگ میں زمینداروں کے پھلدار باغات کاٹنا اور لوگوں کو اپنے علاقوں سے بے دخل کرنا ایک سوچا سمجھا منصوبہ محسوس ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر لوگوں کو بے دخل کرنا ہی مسائل کا حل ہوتا تو وزیرستان اور دیگر علاقوں میں گھروں اور کاروباری مراکز کی مسماری کے بعد آج وہاں مکمل امن قائم ہو چکا ہوتا۔