My WordPress Blog

کراچی

کراچی کے نجی اسپتال میں حیران کن واقعہ، آپریشن کے بعد بچہ غائب ہونے کا دعویٰ

خاتون کا آپریشن ہونے کے بعد اہلِ خانہ نے بچے کے غائب ہونے کا الزام عائد کر دیا۔ دوسری جانب ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون کے پیٹ میں بچہ نہیں بلکہ گیس تھی۔ واقعے نے کئی سوالات کھڑے کر دیے۔